Maseeha

مسیحا سے بات کریں

جدید ترین اے آئی طبی ماہر

 صحت کی سہولیات فراہم کرنے والا  پہلا اردو پلیٹ فارم


 آپ کی رہنمائی اور علاج کی تجاویز

مسیحا” آپ کو طبی تشخیص، علاج کے مشورے، اور ماہرین کی رہنمائی فراہم کرتا ہے

علاج کی جامع تجاویز

آپ کی طبی تاریخ، علامات، اور لیبارٹری رپورٹس کی بنیاد پر بیماری کی تشخیص

علاج کے مشورے، احتیاطی تدابیر، اورگھریلو ٹوٹکے

مریض کے وزن، عمر، جنس، اور بیماری کے مطابق ادویات کے استعمال کی ہدایات

متعلقہ ماہر کا انتخاب

تشخیص کے بعد، متعلقہ طبی ماہر کے پاس بھیجنے کی سفارش

لیبارٹری اور امیجنگ رپورٹوں کی تشریح

مریض کی تعلیم اور مشاورت

Untitled8

ڈاکٹر محمد مصطفیٰ قمر

انچارج الائیڈ ہیلتھ سائنسز، یونیورسٹی آف سرگودھا

مسیحا سے بات کرنے کے لیے نیچے بٹن دبائیں

بٹن دبائیں
(Pro) بٹن دبائیں