جدید ترین اے آئی طبی ماہر
صحت کی سہولیات فراہم کرنے والا پہلا اردو پلیٹ فارم
آپ کی رہنمائی اور علاج کی تجاویز
مسیحا” آپ کو طبی تشخیص، علاج کے مشورے، اور ماہرین کی رہنمائی فراہم کرتا ہے
علاج کی جامع تجاویز
آپ کی طبی تاریخ، علامات، اور لیبارٹری رپورٹس کی بنیاد پر بیماری کی تشخیص
علاج کے مشورے، احتیاطی تدابیر، اورگھریلو ٹوٹکے
مریض کے وزن، عمر، جنس، اور بیماری کے مطابق ادویات کے استعمال کی ہدایات
متعلقہ ماہر کا انتخاب
تشخیص کے بعد، متعلقہ طبی ماہر کے پاس بھیجنے کی سفارش
لیبارٹری اور امیجنگ رپورٹوں کی تشریح
مریض کی تعلیم اور مشاورت
ڈاکٹر محمد مصطفیٰ قمر
انچارج الائیڈ ہیلتھ سائنسز، یونیورسٹی آف سرگودھا
مسیحا سے بات کرنے کے لیے نیچے بٹن دبائیں